یاد رکھنا اس کھلاڑی کا ٹیم میں نہ ہونا پی سی بی کی بڑی بھول ہوگی, شاہد آفریدی

یاد رکھنا اس کھلاڑی کا ٹیم میں نہ ہونا پی سی بی کی بڑی بھول ہوگی, شاہد آفریدی

شاہد آفریدی کا ماننا ہے کہ تجربہ کار آل راونڈر شعیب ملک کو آسٹریلیا میں آئندہ ماہ 16 اکتوبر سے شروع ہونے والے ٹی20 عالمی کپ 2022 کے لئے پاکستان کی 15 رکنی ٹیم میں شامل کیا جانا چاہئے تھا کیونکہ ان کی موجودگی کپتان بابر اعظم کے لئے اچھی ہوتی۔ آسٹریلیائی سرزمین پر تجربہ کار کارکردگی پیش کرنے اور دنیا بھر میں فرنچائزی لیگ کھیلنے کا تجربہ ہونے کے باوجود شعیب ملک کا ٹیم میں نہ ہونا ایک بڑی بھول ہے۔ اس کے علاوہ، 40 سالہ شعیب ملک مڈل آرڈر میں گیم چیجنگ اننگ بھی کھیل سکتے ہیں۔

شاہد کا کہنا تھا کہ ٹیم کو شعیب ملک کے تجربے سے فائدہ لینے چاہیے انھیں سکواڈ ضرور سلیکٹ چاہے فائنل الیون سلیکٹ کرتے یا نہ کرتے مگر اس سے بابراعظم کو فیصلے لینے میں مدد ملتی.

شاہد آفریدی نے سما ٹی وی پر بولتے ہوئے کہا، ’شعیب ملک نے پوری دنیا میں کرکٹ کھیلا ہے اور ہر جگہ اچھی کارکردگی پیش کی ہے۔ وہ ہر فرنچائزی کے لئے پسندیدہ کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں۔ وہ بہتر فٹ بھی ہیں۔ اگر ملک ٹیم میں ہوتے، بھلے ہی وہ بینچ پر بیٹھتے… لیکن اس سے بابر اعظم کو بہت حمایت ملتی

 

Leave a Comment