کون سی چار بڑی ٹیمیں سیمی فائنل کا حصہ ہوں گی ، مائیکل وان نے بڑی مضبوط پیشن گوئی کر دی

کون سی چار بڑی ٹیمیں سیمی فائنل کا حصہ ہوں گی ، مائیکل وان نے بڑی مضبوط پیشن گوئی کر دی

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا آغاز ہو چکا ہے تمام بڑی ٹیمیں ایک دوسرے کو میدان میں پچھاڑنے کے لیے تیار بیٹھی ہیں ۔  اس کے علاوہ تمام  ملکوں کے بڑے سابق کرکٹرز بھی ورلڈ کپ کے دوران مصروف نظر آئیں گے ۔ سابق کرکٹرز کو نجی چینلز نے خرید لیا ہوا ہے کوئی تبصرے کرتا نطر آئے گا . انگلش سابق کرکٹر اور کمنٹیٹر مائیکل وان بھی ورلڈ کپ میں کام کر رہے ہیں ۔ انھوں نے ورلڈ کپ سیمی فائنل کی سب سے پہلی اور بڑی مضبوط پیشن گوئی کی ہے۔

ان کا کہنا تھا  کہ میرے خیال سے انڈیا تو سیمی فائنل میں جا نہیں سکتا کیونکہ انڈیا کی ٹیم ٹی ٹونٹی کی ہے ہی نہیں اس لیے مین انھیں اپنے ٹاپ 4 میں شامل نہیں کر سکتا ۔ انھوں نے کہا کہ اگر ٹی ٹونٹی تیم کمبینیشن کی بات کی جائے تو یہ چار ٹیمین میری فیورٹ ہیں  انگلینڈ ، نیوزی لینڈ ، پاکستان اور ویسٹ انڈیز  یہی چار ٹیمیں ہی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا سیمی فائنل کھیلیں گی ۔

Leave a Comment