کامران اکمل نے پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ سے ہار کا ذمہ دار تین کھلاڑیوں کو ٹھہرا دیا

کامران اکمل نے پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ سے ہار کا ذمہ دار تین کھلاڑیوں کو ٹھہرا دیا

انگلینڈ کے خلاف پاکستان اپنا پہلا ٹیسٹ میچ خود کے مطابق ڈیڈ پچ بنانے کے باوجود بھی ہار گیا.  پاکستانی ٹیم کی انگلینڈ سے پہلے ٹیسٹ میں ہار اور پنڈی پچ کے معاملے کو بہت تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے.  سابق کرکٹرز نے پی سی بی کو ڈیڈ پچ بنانے پر خاصی تنقید کا نشانہ بنایا

پاکستان قومی ٹیم کے سابق وکٹ کیپر کامران اکمل نے کہا کہ پاکستان کہ ھار میں بابر اعظم، محمّد رضوان اور ٹریپل سینچری میکر اظہر علی برابر کے شریک ھیں.بالر حارث روؤف لالا کو کھلانے کا کیا مقصد تھا؟
(اگر اب رمیز راجہ صاحب نے کامران اکمل کو اس بات پر نوٹس جاری کر دیا تو یقین جانیے میں پاکستان کی ٹیم کو سپورٹ کرنا چھوڑ دوں گا کیونکہ سچ سچ ہوتا ہے چاہے وہ کڑا ہو۔ ہمیں حقیقت کا سامنا کرنا چاہیے )

پی سی بی کو اس ٹیسٹ میں ہار کی ذمہ داری کو قبول کرنا چاہیے اور اس بات کا اعتراف کرنا چاہیے کہ بورڈ کو خود کو بہتر کرنے کی ضرورت ہے  . اگر غلطیوں سے سیکھنے کی بجائے ہٹ دھرمی دکھانی ہے تو ٹیم کبھی بہتر نہیں ہوگی.

Leave a Comment