پی ایس ایل سے پہلے لاہور قلندرز کو بہت بڑا جھٹکا اہم غیر ملکی کھلاڑی کا شرکت سے انکار!!

2

پاکستان سپر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کچھ دنوں بعد شروع ہو جانا ہے لاہور قلندر کے کیمپ سے ایک بڑی خبر نکل کر یہ سامنے آ رہی ہے کے افغانستان کے مایہ ناز لیگ اسپنر راشد خان لاہور قلندر کے لئے ابتدائی تین میچوں میں شرکت نہیں کر پائیں گے-تفصیلات کے مطابق راشد خان جو کہ لاہور قلندر ٹیم کا ایک اہم حصہ ہے وہ ابتدائی تین میچوں میں مصروفیات کی وجہ سے پی ایس ایل کے میچ نہیں کھیل پائیں گے-ابتدائی تین میچوں میں لاہور قلندر کے لیے راشد خان کا نہ ہونا کہ اچھی خبر نہیں ہے کیونکہ راشد خان لاہور قلندر کی ٹیم کا ایک بہت ہی اہم حصہ مانے جاتے ہیں-

یاد رہے پاکستان سپر لیگ سیزن 8 کا آغاز فروری کے کے مہینے میں ملتان میں ہوں گا ملتان کے شائقین کے لیے یہ بہت اچھی خبر ہے کہ پی ایس ایل کی اوپننگ سرمنی وہاں ہو رہی ہے-لاہور قلندر تین میچز کھیلنے کے بعد آپ نے مایہ ناز الیکشن راشد خان کی خدمات حاصل کر پائیں گی-