پاکستان کے پاس ایسے کھلاڑی ہیرے ہیں , مگر عوام کو ان کی قدر نہیں ہے

پاکستان کے پاس ایسے کھلاڑی ہیرے ہیں , مگر عوام کو اس کی قدر نہیں ہے

پاکستان کے پاس یہ کھلاڑی ہیرے ہیں, مگر عوام کو اس کی قدر نہیں ہماری قوم بہت ناشکری ہے ۔ اس لیے اس قوم پر اچھے دن آتے آتے رہ جاتے ہیں ۔ بابراعظم اور رضوان اچھا کررہے ہیں تو ان کو تکلیف ہے ۔تنقید کریں مگر جہاں بنتی ہو وہاں کریں اللہ تعالی ان کو اور کامیاب کرے گا ۔ انشااللہ اور تنقید بھی وہ لوگ کرتے ہیں جن کو گھر میں کوئی سمجھا نہیں جاتا ۔

بس دس بیس ہزار کے موبائل ہاتھوں میں پکڑے ہوئے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ ہم دنیا کے بڑے سائنسدان ہیں ۔ اگر اتنی ہمت ہے تو ٹیم میں آکر خود ٹیم کو چلا لو ۔ اصل مرد وہ ہوتا ہے جو باتیں نہیں کرتا بلکہ اپنی عملی کام سے دنیا کا منہ بند کر دیتا ہے پاکستانی عوام کو چاہیے کہ خاص طور پر محمد رضوان اور بابر پر تنقید نہ کریں کیونکہ وہ محنت ضرور کرتے ہیں۔ دوسری بت یہ ہے کہ ایک کھلاڑی ہر میچ میں کبھینہیں چل سکتا ۔ جن پر تنقید بنتی ہے ان پر ضرور کریں۔

Leave a Comment