Breaking News

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کرنے کے قریب۔۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کرنے کے قریب۔۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اس وقت ون ڈے انٹرنیشنل میں پہلی پوزیشن پر موجود ہیں ، انہوں نے یہ پوزیشن کچھ عرصہ قبل مایہ ناز بلے باز ویرات کوہلی سے چھینی تھی۔ اس وقت بابر ون ڈے رینکنگ میں پہلے ، ٹی ٹونٹی رینکنگ میں دوسرے اور ٹیسٹ رینکنگ میں ساتویں نمبر موجود ہیں ۔ امید کی جا رہی ہے ، جلد ہی بابر اعظم ٹی ٹونٹی رینکنگ میں پہلے نمبر آ جائیں گے۔۔

بابر اعظم کے پاس ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں ہسٹری بنانے کا سنہری موقع ہاتھ لگا ہے۔ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں بابر اعظم ایک سنچری سکور کر لیتے ہیں ، تو وہ دنیا کے واحد بلے باز بن جائیں گے ، جس نے تیزی سے 15 سنچریاں سکور کی ہوں گی۔ آج تک کوئی بھی کھلاڑی اتنے کم عرصے میں 15 سنچریاں سکور نہیں کر سکا۔ امید بابر اعظم نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کریں۔ اور ون ڈے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کر دیں گے ۔

About donate

Check Also

زبردست کوچ کی انٹری سے خوش ہوں ، اس سے سیکھ کر نمبر ون باؤلر بنوں گا ، عثمان قادر

زبردست کوچ کی انٹری سے خوش ہوں ، اس سے سیکھ کر نمبر ون باؤلر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *