Breaking News

پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کا اعلان کر دیا گیا۔۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کا اعلان کر دیا گیا۔۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چیرمین رمیز راجہ نے چیرمین بنتے ہی نئے کوچز کا اعلان کر دیا ہے ، رمیز راجہ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کی حیثیت سے اپنے پہلے کام میں ، آسٹریلیا کے سابق اوپنر میتھیو ہیڈن کو بیٹنگ کوچ م اور ساؤتھ افریقہ کے ورن پھلنڈر کو باؤلنگ کوچ مقرر کر دیا ہے۔ آئندہ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے دونوں سابق کھلاڑی قومی ٹیم کی کوچنگ کریں گے۔

رمیز راجہ کو آج باقاعدہ طور پر پاکستان کرکٹ بورڈ کا چیئرمین مقرر کر دیا گیا ہے ، اپنی پہلی پریس کانفرنس میں انہوں ، کھلاڑیوں کی ماہانہ تنخواہوں میں بھی اضافہ کیا ، اور ساتھ نئے کوچز کو اعلان کیا ، انہوں نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی اسکواڈ سلیکشن پر اطمینان کا اظہار کیا ، اور ان کا کہنا تھا کہ پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں بہترین پرفارمینس کا مظاہرہ کرے گا۔

About donate

Check Also

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں یہ تین پاکستانی کھلاڑی انڈیا کو پہلا میچ ہرا دیں گے ، گھوتم گھمبیر

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں یہ تین پاکستانی کھلاڑی انڈیا کو پہلا میچ ہرا دیں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *