Breaking News

پاکستان کرکٹ بورڈ اور محمد حفیظ آمنے سامنے آگئے۔۔

پاکستان کرکٹ بورڈ اور محمد حفیظ آمنے سامنے آگئے۔۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز محمد حفیظ کریبین پریمیئر لیگ کا حصہ تھے ، مگر انہیں اچانک ہی واپس بلا لیا گیا۔‏آخر تک لیگ کھیلنے کا این او سی جاری کرنے کے بعد ، کیریبئین لیگ سے جلد طلبی پر محمد حفیظ سخت ناخوش ہیں،بورڈ نے انھیں تو بلا لیا۔مگر عماد وسیم کو ایونٹ کے آخر تک رکنے کی اجازت دے دی، محمد حفیظ اب پاکستان واپس پہنچ چکے ہیں ، آئیندہ دو دنوں میں اہم پریس کانفرنس کر سکتے ہیں۔

ذرائع کے مطابق محمد پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان اور ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ ذاکر سے سخت نا خوش ہیں ، محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ وہ دوہرے معیار کو کبھی قبول نہیں کریں ، جو ایک کھلاڑی کیلئے کچھ اور دوسرے کھلاڑی کیلئے کچھ اور ہوں۔ ذرائع کے مطابق محمد حفیظ دو دنوں میں اہم پریس کانفرنس کر سکتے ہیں ، حفیظ کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ کھیلوں گا تو عزت کے ساتھ ورنہ نہیں کھیلوں گا۔۔

About donate

Check Also

پاکستان اور نیوزی لینڈ سریز کو ایک بڑا جھٹکا…. آئی سی سی کا اہم ٹیکنالوجی دینے سے انکار

پاکستان اور نیوزی لینڈ سریز کو ایک بڑا جھٹکا…. آئی سی سی نے بڑی ٹیکنالوجی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *