پاکستان کا یہ ایک واحد کھلاڑی ہے جو دنیا کے کسی بھی گراؤنڈ میں نہ صرف کھیل سکتا ہے بلکہ پرفارمنس بھی دے سکتا ہے , ایڈم گلکریسٹ

6

پاکستان کا یہ ایک واحد کھلاڑی ہے جو دنیا کے کسی بھی گراؤنڈ میں نہ صرف کھیل سکتا ہے بلکہ پرفارمنس بھی دے سکتا ہے , ایڈم گلکریسٹ

بابراعظم کو دنیا مانتی ہے کہ وہ ایک ورلڈ کلاس پلیئر ہے.  مگر کچھ وقت سے قسمت بابراعظم کا ویسے ساتھ نہیں دے رہی جس طرح سے وہ پرفارم کرتے آئے ہیں.  دنیا کی باقی ٹیمیں بابراعظم کی سیکھنے کے لیے اپنے کھلاڑیوں کو مثالیں دیتی ہے.  آسٹریلیا کے بھی کئی بڑے پلیئرز بابراعظم سے متاثر  نظر آتے ہیں.

کچھ دن پہلے آسٹریلین اوپنر ایڈم گلکریسٹ نے کہا کہ بابر اعظم دنیا کا واحد کھلاڑی ہے جوکہ دنیا کے کسی بھی میدان پر آسانی سے کھیل سکتا ہے اور پرفارمنس دے سکتا ہے ۔ انھوں نے کہا کہ بابراعظم کو دنیا کے تمام گراؤنڈز کی بخوبی آ گاہی ہے.  اس کے لیے پچز کبھی مشکل ثابت نہیں ہوئیں.

ایڈم گلیکسٹ نے مزید کہا کہ آسٹریلیا کی پچز پہ بابراعظم زیاہ نہیں کھیلے مگر پھر بھی وہ اچھا پرفام کریں گے.  کیونکہ پچز کبھی اس کی پرفارمنسز پر اثر انداز نہیں ہوئیں.  یاد رہے کہ پاکستان نے ایک لمبے عرصے سے آسٹریلیا کے خلاف سریز نہیں کھیلی.