Breaking News

پاکستان اور نیوزی لینڈ سریز کو ایک بڑا جھٹکا…. آئی سی سی کا اہم ٹیکنالوجی دینے سے انکار

پاکستان اور نیوزی لینڈ سریز کو ایک بڑا جھٹکا…. آئی سی سی نے بڑی ٹیکنالوجی دینے سے انکار کر دیا

جیسا کہ بہت جلد پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان  18 سال بعد ایک لمبی سریز شروع ہونے جا رہی ہے.  انڈیا جیسا کہ شروع سے ہی پاکستان کا مخالف حریف رہا ہے.  اس نے پہلے پاکستان کرکٹ ناکام کرنے کے لیے نیوزی لینڈ کے ٹاپ کھلاڑیوں کو آئی پی ایل کا جھانسا دے کر نکالا.  اب منحسوس انڈیا نے ایک اور چال چل لی ہے.

ذرائع کے مطابق آئی سی سی نے ٹیکنالوجی آپریٹ کرنے والے ڈی آر  ایس آپریٹر پاکستان  بھیجنے سے انکار کر دیا ہے.  اطلاعات کے مطابق انڈیا نے ہمیشہ کی طرح  اپنی مکاری سے 4 گنا اضافی قیمت دے کر پاکستان اور نیوزی لینڈ سریز کے لیے ٹیکنالو جی آپریٹرز کو آئی پی ایل میں بلا لیا ہے.

ڈی آر ایس ٹیکنالوجی کی عدم  دستیابی کی وجہ سے اب آئی سی سی پاکستان اور نیوزی لینڈ  سریز کو ورلڈ کپ سپر لیگ میں شامل کرنے سے بھی انکار کر دیا ہے.  آئی سی سی اور انڈیا کا مکروہ چہرہ پاکستان کے خلاف کھل کر  سامنے آنے لگا

About donate

Check Also

پاکستان کرکٹ بورڈ اور محمد حفیظ آمنے سامنے آگئے۔۔

پاکستان کرکٹ بورڈ اور محمد حفیظ آمنے سامنے آگئے۔۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *