پاکستانی ٹیم تو ہمارے لیے…. ہے ویرات کوہلی نے پاکستانی ٹیم کے خلاف اہم بیان جاری کر دیا

پاکستانی ٹیم ہمارے لیے…. ویرات کوہلی نے پاکستانی ٹیم خلاف اہم بیان جاری کر دیے

ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کل سے اپنے میچز کا باقاعدہ آغاز کر چکا ہے 24 اکتوبر کو ورلڈکپ کا سب سے بڑا میچ انڈیا اور پاکستان کے درمیان کھیلا جانا ہے . جسے دنیا بھر کے شائقین کی طرف سے دیکھا جاتا ہے اور پسند بھی کیا جاتا ہے.  انڈین ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی سے جب پوچھا گیا کہ وہ پاکستان کے خلاف میچ کو کیسے دیکھ رہے ہیں  تو انھوں نے بڑا عجیب بیان جاری کرکے سب کو حیرت میں ڈال دیا.

ویرات کوہلی کا کہنا تھا کہ پاکستان کے خلاف میچ کا ہم پر کوئی پریشر نہیں ہے.  پاکستان کے خلاف میچ کو ہم بالکل عام سا میچ سمجھ رہے ہیں.  مزید ان کا کہنا تھا کہ ہم پر میچ کا  کسی قسم کا کوئی دباؤ نہیں ہے.  انھوں نے کہا کہ تاریخ بتاتی ہے کہ پاکستان ورلڈ کپ میں انڈیا سے کبھی نہیں جیت سکا.  ہم پاکستان سے بھی بڑی ٹیموں کے ساتھ کھیل چکے ہیں اس لیے ہمیں یہ میچ بھی عام ہی لگ رہا ہے.  اوپر سے بڑی باتیں کرنے والے اندر سے کتنے ڈر میں ہیں یہ تو اب سب جانتے ہیں.

 

Leave a Comment