ورلڈ کپ اورسہہ ملکی سریز کا کوئی مزا نہیں آنا , کیونکہ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ نے ایک کام اچھا نہیں کیا

9

ورلڈ کپ اورسہہ ملکی سریز کا کوئی مزا نہیں آنا , کیونکہ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ نے  ایک کام اچھا نہیں کیا

ورلڈ کپ سے بالکل پہلے ہی  دو بڑی اور ایک چھوٹی ٹیم پاکستان, نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کے درمیان ورلڈ کپ کی بہترین تیاری کے لیے ایک سہہ ملکی سریز کا انعقاد کیا گیا ہے.  یہ سریز نیوزی لینڈ کرائسٹ چرچ میں کھیلی جا رہی ہے. مگر اب شائقین کے لیے مسئلہ یہ ہے کہ نیوزی لینڈ پاکستان سے 8 گھنٹے آگے ہے.  اس لیے اب شائقین خوش نہیں ہیں. نوجوان دن کے وقت سجول کالجز میں جاتے ہیں .

سہ ملکی سیریز اور ورلڈ کپ کا کوئی مزہ نہیں آنا کیونکہ نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے ٹائم ٹیبل اور ہمارے ٹائم ٹیبل میں بہت فرق ہے، سہ ملکی سیریز کے کچھ میچ صبح 7 بجے شروع ہونگے اور کچھ 11 بجے شروع ہونگے جو کہ ہم جیسے پڑھائی والے بندے میچ نہیں دیکھ سکیں گے، دوسرے جانب ورلڈ کپ کا بھی یہی حال ہے، ورلڈ کپ کے کچھ میچز صبح 9 بجے شروع ہونگے کچھ دن کے 1 بجے اور کچھ شام کے 4 بجے شروع ہونگے