میں نے کہا تھا اس پاکستانی باؤلر کو شروع میں دبوچ لینا , مہندرا سنگھ دھونی

میں نے کہا تھا اس پاکستانی باؤلر کو شروع میں دبوچ لینا , مہندرا سنگھ دھونی

ایشیا کپ کا پاکستان اور انڈیا کے درمیان کھیلا جانے والا میچ بھی پہلے میچ کی طرح سنسنی سے بھرا ہوا تھا.  آخری اورر کی دوسری گیند تک بھی یقین نہیں آ رہا تھا کے جیت کا سہرا کس ٹیم کے ہاں جانے والا ہے پاکستان یا پھر انڈیا. انڈیا نے پوری کوشش کی کہہ پاکستان کی جیت کو روکے مگر ناکام رہے.

بھارتی ٹیم کے سابق کپتان لیجنڈری پلیئر مہندرا سنگھ دھونی نے ایک نجی ٹی وی پر بات کر تے ہوئے انھوں نے عندیا دیا کہ اگر ٹیم کے کسی کھلاڑی یا پھر کوچز کی طرف سے مجھ سے کوئی رائے لی جاتی ہے تو ضرور دیتا ہوں.  مگر پاکستان انڈیا کے میچ کے دوران حالات ہی کچھ الگ ہوتے ہیں.

یہ میچز بڑے پریشر والے ہوتے ہیں.  میں نے ٹیم سے ذکر کیا تھا کہ شاداب خان کی سپن بولنگ بڑی خطرناک ثابت ہو گی اس لیے اسے پہلے اوورز  میں کنٹرول کرنے کی کوشش کرنا ورنہ وہ رنز نہیں کرنے دے گا.  شاید وہ انھیں نہیں روک پائے جس کی وجہ سے رنز اس نسبت سے کم بنے جتنے بننے چاہیے تھے.

Leave a Comment