میں شروع سے ہی ایک پاکستانی کی بلے بازی سے متاثر رہا ہوں , اے بی ڈیویلیئر

2

میں شروع سے ہی ایک پاکستانی کی بلے بازی سے متاثر رہا ہوں , اے بی ڈیویلیئرر پاکستانی سکیپر بابراعظم کے لیے دونوں ٹورنامنٹ چاہے وہ ایشیا کپ ہو یا پھر ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ دونوں ہی اچھے نہیں رہے۔

محمد رضوان بھی گزشتہ دو تین میچز سے بلے سے کوئی خاص رنز نہیں کر پا رہے ۔ مگر اس کے باوجود بھی جنوبی افریقن لیجنڈ اے بی ڈی ویلیئر کہتے ہیں کہ میں بابرعظم کے بیٹنگ کو پسند کرتا ہوں انھوں نے کہا میں جانتا ہوں بابراعظم آج کل کوئی بڑا سکور نہیں کر رہے مگر پھر بھی ڈیویلئر کہتے ہیں وہ بابراعطم کی بیٹنگ کو پسند کرتے ہیں

سابق اسٹار افریقن بیٹسمین اے بی ڈویلیئرز نے بھی محمد رضوان اور بابر اعظم کی تعریف کر دی،
پاکستان کی بیٹنگ میں مشکلات کوئی نئی بات نہیں ہے یہ بہت عرصہ سے مسئلہ رہا ہے اور اس بیٹنگ لائن میں تسلسل محمد رضوان اور بابر اعظم کی وجہ سے ہی آیا تھا، بابر اعظم بہترین اور میرے پسندیدہ کھلاڑی ہیں ۔ اے بی ڈویلیئرز نے کہا بابراعظم کو ابھی بھی بولرز کو آسان نہیں لینا چاہیے