میں سو رہا تھا اچانک میرے دوست کی کال آئی کہ آپ کا نام پاکستان ٹیم کے سکواڈ میں آیا

میں سو رہا تھا اچانک میرے دوست کی کال آئی کہ آپ کا نام پاکستان ٹیم کے سکواڈ میں آیا

حیرت کی بات ہے یہاں پاکستان میں جو کھلاڑی پرفارم کر کر کے تھک چکے ہیں بورڈ کی ان پر تو نظر جاتی نہیں مگر جن لوگوں کو امید تک بھی نہیں تھی آج وہ پاکستان کی قومی ٹیم کے سکواڈ کا حصہ بنے ہوئے ہیں ۔ جی ہاں بات ہو رہی ہے پاکستان قومی ٹیم سکواڈ کا حصہ بننے والے نئے کھلاڑی ابرار احمد کی ان کا کہنا ہے

میں سو رہا تھا تو اچانک میرے دوستوں کی مجھے کال آئی اور انہوں نے مجھے بتایا کہ آپ کا پاکستان کے سکواڈ میں نام آگیا ہے۔ جو کہ میرے لیے کسی بڑے اعزاز سے کم نہیں تھا۔ یہ سن کر میری خوشی کی انتہا نہیں رہی  تو میں نے سب سے پہلے اپنے والدین کو بتایا اور میں اس وقت کی خوشی بیان نہیں کر سکتا۔

ابرار احمد کا کہنا ہے کہ جب اچانک آپ کو کوئی بڑی خوشخبری ملتی ہے تو خوشی کی کوئی انتہا رہتی ۔ اور میں اپنی پوری کوشش کروں گا کہ کوچز اور سلیکٹرز کی امید پر پورا اتروں۔

Leave a Comment