معروف قومی کرکٹر نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ واپس لینے کا اعلان کردیا

1273

معروف قومی کرکٹر نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ واپس لینے کا اعلان کردیا

افواہیں گردش کر رہی تھیں کہ فاسٹ بولر پی ٹی آئی حکومت کے خاتمے اور کرکٹ بورڈ کے سیٹ اپ میں متوقع تبدیلیوں کے بعد واپسی کا اعلان کریں گے۔

افواہیں گردش کر رہی تھیں کہ فاسٹ بولر پی ٹی آئی حکومت کے خاتمے اور کرکٹ بورڈ کے سیٹ اپ میں متوقع تبدیلیوں کے بعد واپسی کا اعلان کریں گے۔ تاہم محمد عامر نے ان خبروں کی سختی سے تردید کی ہے۔ واضح رہے کہ عامر نے دسمبر 2020 میں ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے اس وقت کے ہیڈ کوچ مصباح الحق اور بولنگ کوچ وقار یونس کے زیر انتظام نہ کھیلنے کا فیصلہ کیا تھا۔

ریٹائرڈ فاسٹ بولر محمد عامر نے ریٹائرمنٹ واپس لینے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس حوالے سے کچھ نہیں سوچ رہے۔ اس نامہ نگار سے بات کرتے ہوئے بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر نے کہا کہ فی الحال ان کا انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔