محمد رضوان کے ساتھ اگر یہ کھلاڑی اوپنر آئے تو تباہی مچا دے گا۔ وکرانت گپتا

امحمد رضوان کے ساتھ اگر یہ کھلاڑی اوپنر آئے تو تباہی پھیر دے گا۔ وکرانت گپتا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی آمد آمد ہے ، تمام ٹیمیں اس وقت ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریاں میں مصروف ہیں ، آسٹریلیا میں ہونے والا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ انتہائی سنسنی خیز ہونے والا ہے ، اس وقت پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز جاری ہے ، 7 میچوں کی سیریز میں پاکستان اور انگلینڈ نے 2 ، 2 میچ جیت رکھے ہیں ، یاد رہے یہ چار میچ کراچی میں کھیلے گئے ہیں ، جبکہ اگلے تین میچ لاہور میں کھیلے جائیں گے۔ لاہور میں سنسنی خیز مقابلے کی توقع کی جا رہی ہے انڈین سپورٹس اینکر پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان میچ میں کافی انٹرسٹ لے رہے ، انڈین سپورٹس اینکرز کے کافی دلچسپ تبصرے سامنے آتے ہیں ، گزشتہ روز پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دلچسپ مقابلہ دیکھنے کو ملا ، پاکستان کی سلو بیٹنگ کے اوپر کھل کر تنقید کی گئی ، مشہور اینکر وکرانت گپتا کا کہنا تھا کہ پاکستان کو بابر اعظم اور رضوان کو ایک ساتھ اوپنر نہیں بھیجنا چاہیے ، بلکہ محمد رضوان کے ساتھ شرجیل خان کو اوپنر آنا چاہیے ، شرجیل خان ایک اچھا پاؤر ہٹر ہے ، سلو رن ریٹ کو کنٹرول کر سکتا ہے

Leave a Comment