محمد رضوان میں کرکٹ کے اعلاوہ ایک چیز ایسی ہے کہ سارے کھلاڑی وقت کے ساتھ متاثر ہو رہے ہیں , بابراعظم

محمد رضوان میں کرکٹ کے اعلاوہ ایک چیز ایسی ہے کہ سارے کھلاڑی وقت کے ساتھ متاثر ہو رہے ہیں , بابراعظم

محمد رضوان کی کرکٹ تو اعلی ہے مگر اس کے ساتھ ساتھ وہ دین کے بھی پکے پابند ہیں وہ جہاں بھی جاتے ہیں لوگ ان سے کرکٹ کے اعلاوہ ان کے دین کے ساتھ استقامت سے چلنے پر بھی ان سے متاثر ہوتے ہیں.  قومی ٹیم کے سکیپر بابراعظم بھی ان سے متاثر ہوئے بنا نہ رہے سکے ان کا کہنا تھا کہ رضوان کرکٹ سے زیادہ اپنے دین پر توجہ دیتے ہیں.  وہ باقی کھلاڑیوں کو بھی تبلیغ کرتے ہیں.  لڑکے ان سے وقت کے ساتھ متاثر ہو رہے ہیں.

کپتان بابر اعظم نے محمد رضوان کی کھل کر تعریف کر دی، محمد رضوان کرکٹ کے ساتھ ساتھ دین اسلام کی تبلیغ بھی کرتا ہے اور ہمارے کھلاڑیوں کو بھی ہدایت کرتا ہے کہ وہ اس کام میں اس کا ساتھ دیں وہ کرکٹ سے زیادہ نماز اور قرآن میں دھیان دیتا ہے اور اس کی کامیابی کی وجہ بھی میرے خیال سے یہی ہے اس کی وجہ سے ہی ہمارے کھلاڑی نماز کے پابند ہوتے جا رہے ہیں

Leave a Comment