عمران خان کے بعد ایک اور کرکٹر بھی سیاست کے میدان میں آ گئے پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر لڑنے کا اعلان کر دیا

عمران خان کے بعد ایک اور کرکٹر بھی سیاست کے میدان میں آ گئے پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر لڑنے کا اعلان کر دیا

عمران خان مقبولیت جیسا کھلاڑی ابھی تک پاکستان میں کوئی نظر نہیں  آیا.  عمران خان کی کرکٹ مقبولیت نے انھیں سیاست میں آبے کا راستہ فراہم کیا.  شاہد آفریدی کی ریٹائرمنٹ کےبعد ان کے بارے میں بھی یہی انکشاف کیے گئے تھے کہ عمران خان کے شاہد آفریدی وہ دوسرے کھلاڑی ہیں جن کی اعوام میں مقبولیت زیادہ لہذا کرکٹ کے بعد وہ بھی سیاست میں آ سکتے ہیں.  مگر شاہد آفریدی نے بعد میں خود اس کی وضاحت کر دی تھی.

مگر ذرائع کے مطابق پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر  عبدالرزاق نے باقاعدہ طور پر سیاست میں حصہ لینے کا فیصلہ کر لیا ہے.  بتایا جا رہا ہے کہ عبدالرزاق نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرکے باقاعدہ طور پر پی ٹی آئی کے ٹکٹ سے لڑنے کا بھی فصلہ بھی کر لیا ہے.  سابق کرکٹر عبد الرزاق تحریک انصاف کی ٹکٹ پر خرم دستگیر کے خلاف الیکشن لڑے گے. اب دیکھنا یہ ہے کہ وہ بھی عمران خان کی طرح عوام مقبول ہو پاتے ہیں یا نہیں.

Leave a Comment