ضرورت پڑی تو ایک اور کھلاڑی کو بھی ورلڈ کپ میں بلائیں گے , بابراعظم

ضرورت پڑی تو ایک اور کھلاڑی کو بھی ورلڈ کپ میں بلائیں گے , بابراعظم

آج ٹی ٹونںٹی ورلڈ کپ کا سب سے بڑا میچ انڈیا اور پاکستان کے درمیان پاکستانی وقت کے مطابق 7 بجے کھیلا جانا ہے.  دونوں ٹیموں کے کھلاڑی ایک دوسرے کا سامنا کرنے کے لیے بڑے پرجوش نظر آ رہے ہیں.  گزشتہ روز پاکستانی قومی ٹیم کے کپتان اور سٹار کھلاڑی بابراعظم انڈیا کے خلاف 12 رکنی ٹیم کا اعلان کیا.  جس میں انھوں نے سرفراز احمد کو شامل نہیں کیا.  بابراعظم کا کہنا تھا کہ سرفراز ایک سینئر اور تجربہ کار کھلاڑی ہیں.

انھوں نے کہا کہ انڈیا کے خلاف ہم تھوڑا مختلف کمبیشن ٹرائی کر رہے ہیں.  اس لیے سرفراز کو ابھی فائنل 12 میں شامل نہیں کیا گیا. مگر مستقبل کے میچز میں حالات کو دیکھتے ہو انھیں ٹیم  میں شامل کیا جا سکتا یے. مزید ان کا کہنا تھا کہ سرفراز احمد کو بھی پورا موقع دیں گے.  مگر جہاں ان کی ضرورت ہوگی.  انھوں نے کہا رمیز راجہ کی طرف سے یم پورا اعتماد کیا گیا ہے.  انشاء اللہ ان کے اعتماد پر پورا اتریں گے.  ٹیم کو خود پر پورا ٰٰٰ اعتماد ہے

Leave a Comment