Breaking News

سینئر کھلاڑی محمد حفیظ اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے درمیان لڑائی زور پکڑ گئی۔۔

سینئر کھلاڑی محمد حفیظ اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے درمیان لڑائی زور پکڑ گئی۔۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز محمد حفیظ کریبین پریمیئر لیگ کا حصہ تھے ، مگر انہیں اچانک ہی واپس بلا لیا گیا۔‏آخر تک لیگ کھیلنے کا این او سی جاری کرنے کے بعد ، کیریبئین لیگ سے جلد طلبی پر محمد حفیظ سخت ناخوش ہیں،بورڈ نے انھیں تو بلا لیا۔مگر عماد وسیم کو ایونٹ کے آخر تک رکنے کی اجازت دے دی،حفیظ لاہور پہنچ چکے ہیں ، آج پریس کانفرنس میں حقائق سامنے لا سکتے ہیں۔۔

‏محمد حفیظ کیریبیئن لیگ سے قبل از وقت طلبی پر ناخوش،پاکستان کرکٹ بورڈ نے 18 ستمبر تک کا این او سی جاری کرنے کے باوجود 16 تاریخ تک رپورٹ کرنے کی ہدایت،محمد حفیظ آج وطن واپس پہنچ چکے ہیں، عماد وسیم کو آخر تک کیریبیئن جزائر میں رکنے کی اجازت مل گئی، دہرے معیار پر حفیظ حیران رہ گئے ، محمد حفیظ کرکٹ بورڈ کے درمیان تعلقات کافی حد خراب ہو چکے ہیں ، چیف سلیکٹر وسیم خان ، ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ ذاکر خان نے حفیظ کی درخواست کے باوجود انہیں زبردستی واپس بلا لیا ، مگر عماد وسیم کو کھیلنے کی اجازت دے دی۔

About donate

Check Also

زبردست کوچ کی انٹری سے خوش ہوں ، اس سے سیکھ کر نمبر ون باؤلر بنوں گا ، عثمان قادر

زبردست کوچ کی انٹری سے خوش ہوں ، اس سے سیکھ کر نمبر ون باؤلر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *