زیادہ میچ کھلا کھلا کر اس باؤلر کو ختم کرنا ہے کیا ، وسیم اکرم پھٹ پڑے۔۔

زیادہ میچ کھلا کھلا کر اس باؤلر کو ختم کرنا ہے کیا ، وسیم اکرم پھٹ پڑے۔۔ سابق کپتان اور فاسٹ باؤلر وسیم اکرم پی سی بی کے اوپر برس پڑے ، وسیم اکرم کا کہنا تھا میری نظر میں حارث روف کے ساتھ ٹھیک نہیں ہو رہا ، حارث روف کو اتنے زیادہ میچز کیو کھیلائے جا رہے ہیں ، وہ ایک فاسٹ باؤلر ہے ، مسلسل میچ کھلا کھلا کر لگتا ہے پی سی بی نے اسے توڑنا ہے ، وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ میں اس حق میں نہیں ہو کہ انہیں زیادہ میچ کھلائے جائیں ، اسے ریسٹ کی ضرورت ہے ۔ لیجنڈ وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ آگے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ شروع ہونے والا ہے اگر ہم حارث روف کو مسلسل میچ کھلاتے رہے تو وہ تھک جائے گا اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اچھا پرفارم نہیں کر سکے گا۔ اگر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں حارث روف سے پرفارمینس لینی ہے تو ہمیں انہیں ریسٹ دینا ہو گا ، تاکہ وہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پوری جان کے ساتھ باؤلنگ کروا سکے۔

Leave a Comment