Breaking News

رمیز راجہ نے چیرمین پی سی بی بنتے ہی ، کرکٹر کے اوپر نوٹوں کی بارش کر دی۔۔

رمیز راجہ نے چیرمین پی سی بی بنتے ہی ، کرکٹر کے اوپر نوٹوں کی بارش کر دی۔۔

رمیز راجہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چیرمین منتخب ہو چکے ہیں ، آتے ہی انہوں نے بہترین اقدامات کرنے شروع کر دئیے ، پاکستان کرکٹ ٹیم کے لئے نئے کوچز کا اعلان بھی کر دیا۔ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے آسٹریلیا کے میتھیو ہیڈن کو بیٹنگ کوچ اور ساؤتھ افریقہ کے پھلنڈر کو باؤلنگ کوچ نامزد کیا گیا ہے۔ رمیز راجہ پر امید ہیں کہ یہ دونوں کوچز پاکستان کرکٹ ٹیم کےلئے بہترین اور کار آمد ثابت ہوں گے۔۔

رمیز راجہ نے چیرمین پی سی بی بنتے ہی سب سے پہلے ماہانہ تنخواہ میں ایک لاکھ روپے کا اضافہ کر دیا ہے ، جس کے زبردست اثرات سامنے آئیں گے اور جو کھلاڑی کم پیسوں کی وجہ سے کلب کرکٹ نہیں کھیل رہے تھے وہ بھی اب میدان میں نظر آئیں گے۔۔.. دوسرا کلب کرکٹ میں بھی بہتری آئے گی۔ دوسرا اعلان رمیز راجہ نے یہ کیا کہ جو کلب پاکستان کو کھلاڑی دے گا۔ اسکا خرچہ بورڈ اٹھائے گا۔ جس سے کلب کرکٹ میں ایک نیا انقلاب آئے گا۔ اچھے اور بہترین کھلاڑی دیکھنے کو ملیں گے۔۔

About donate

Check Also

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو بچا نہ سمجھیں ، یہ کام نہ کیا تو پاکستان ون ڈے سیریز ہار سکتا ہے۔۔

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو بچا نہ سمجھیں ، یہ کام نہ کیا تو پاکستان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *