دو کھلاڑیوں کو ہیرو سمجھ کر سلیکٹ کیا گیا مگر وارم اپ میچز میں دونوں ہی زیرو نکلے

768

دو کھلاڑیوں کو ہیرو سمجھ کر سلیکٹ کیا گیا مگر وارم اپ میچز میں دونوں ہی زیرو نکلے

پاکستان کرکٹ ٹیم کا ہمیشہ سے ہی یہی مسئلہ رہا ہے کہ جن کھلاڑیوں سے توقعات وابستہ کی جاتی ہیں  وہی مایوس کرتا ہے. موقع پر ہی ہمیشہ کھلاڑیوں نے پرفارمنس کا دھوکا دیا ہے.  اب تازہ ترین ہونت والے وارم اپ میچز ہی کی مثال لے لیں.  تو آپ  کوسمجھ آ جائے گا کھلاڑیوں نے کیسے فارم کھوئی ہے اپنی.

سینئر جرنلسٹ اور کرکٹ پاکستان پروگرام کے میزبان سلیم خلیق کا کہنا تھا کہ ٹیم کے دو کھلاڑیوں محمد حفیظ اور محمد کو ہیرو سمجھ کر ٹیم میں شامل کیا گیا تھا.  مگر وارم اپ میچز میں دونوں کھلاڑی فارم میں نظر نہیں آئے.  پاکستان کی جیت کے لیے تمام کھلاڑیوں کا فارم میں ہونا لازمی ہے ورنہ پاکستان کے لیے مشکل ہو سکتی ہے.  انھوں نے کہا کہ محمد رضوان اور حفیظ کی پرفارمنس دیکھ کر لگتا ہے کہ ہمارے مین دو کھلاڑی  آؤٹ آف فارم ہو چکے ہیں.  امید ہے کہ اگلے میچز میں ان کی فارم واپس آ جائے دونوں کا کم بیک کرنا  لازمی ہے.