”تہلکہ : بابر اعظم کی لاہور قلندر میں شمولیت؟! کتنی سچائی!“ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اور نامی گرامی کھلاڑی بابر اعظم کی تصویر وارائل، کیا بابر اعظم لاہور قلندرز میں شامل ہو گئے؟
سوشل میڈیا پر وائریل ایک تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ لاہور قلندر کے چیف ایگزیکٹو عطف رانا، ایک شخص کو لاہور قلندر کی شرٹ پیش کر رہے ہیں اس شرٹ پر بابر لکھا نظر آرہا ہے، کچھ صارفین کا ریسرچ کے بغیر یہ کہہ ہے کے یہ بابر اعظم ہیں اور انکو لاہور میں شامل کر لیا ہے
یہ سب باتیں حقیقت سے کوئی تعلق رکھتی ہیں؟ بالکل نہیں، یہ تصویر کو ادا کروپ کرکے وپوری تصویر میں صاف ظاہر ہے کے شرٹ ایک افسرل کو تحفے میں دی جا رہی ہے اور ان کا نام بابر ہےایرئل کیا جا ریا ہے –سوشل میڈیا صارفین سے درخواست ہے کے بغیر تہکیک کے کوئی بھی تصاویر شیر مت کریں
”تہلکہ : بابر اعظم کی لاہور قلندر میں شمولیت؟! کتنی سچائی!“ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اور نامی گرامی کھلاڑی بابر اعظم کی تصویر وارائل، کیا بابر اعظم لاہور قلندرز میں شامل ہو گئے؟