پاکستان اور بھارت کے درمیان کل دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کا میچ کھیلا گیا جس میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ پاکستان کرکٹ ٹیم نے کل کے میچ میں بھارت کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی اور اپنی ہار کا بدلہ پورا کرلیا-
میچ کے بعد بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی نے پریس کانفرنس کی جس میں ایک صحافی نے ویرات کوہلی سے پاکستان کرکٹ ٹیم کے تینوں فارمیٹس کے کپتان بابر اعظم کے متعلق سوال پوچھا تو بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی کا کہنا تھا کہ بابر اعظم ایک اچھا انسان ہیں وہ مجھ سے بہت زیادہ جونیئر ہے لیکن میری بہت عزت کرتا ہے-بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی کا کہنا تھا کہ بابر اعظم سے ان کی پہلی ملاقات ورلڈکپ 2019 میں ہوئی تھی وہ ایک بہت عمدہ کھلاڑی ہے-
دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کا میچ کھیلا گیا جس میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے ٹا جیت کر پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا-پاکستان کرکٹ ٹیم نے کل کے میچ میں بھارت کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی اور اپنی ہار کا بدلہ پورا کرلیا-