بابراعظم کو لاہور میں بڑے ٹوٹل کے لیے اس ایک کھلاڑی کو زیادہ گیندیں کھیلنے کا موقع دینا ہوگا ، مکی آرتھر

بابراعظم کو لاہور میں بڑے ٹوٹل کے لیے اسایک کھلاڑی کو زیادہ گیندیں کھیلنے کا موقع دینا ہوگا ، مکی آرتھر

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سریز کا پہلا سیشن کامیابی کے ساتھ اپنے اختتام کو پہنچ چکا ہے.  2-2 سے سریز ابھی فاتح ٹیم کے انتظار میں ہے.  کراچی سیشن پاکستانی ٹیم کے لیے کچھ خاطر خواہ نہیں رہا ٹیم گرین نے چھوٹی بڑی غلطیوں کے ساتھ کچھ بڑے بلنڈرز بھی کیے ہیں.  جن سے اب پاکستان نے سبق سیکھ لیا ہے.

پاکستان کے سابق کوچ اور جنوبی افریقن سابق کھلاڑی مکی ارتھر نے اپنے ایک ٹویٹ میں حارث راوف کے دیتھ اوور کی بڑی تعریف کی ۔ اس کے اعلوہ انھوں نے باربراعظم کو ایک مشورہ بھی دیا کہ اگر وہ ایک بڑا ٹوٹل لاہور کے سٹیڈیم مین انگلش کھلاڑیوں کو دینا چاہتے ہیں تو وہ آصف علی کو زیادہ گیندیں کھیلنے کے لیے دیں تاکہ وہ اپنا مومنٹم حاصل کر سکے۔  انھوں نے کہا جیسے حارث راوف نے بولنگ کی وہ اتنی کمال تھی جس کی وجہ سے گرین شرٹس یہ گیم اپنے نام کرنے میں کامیاب ہوئی ۔

Leave a Comment