بابراعظم مجھے ٹیم لینے کے لیے سلیکٹرز سے سفارش کرے, قومی کرکٹر نے بابراعظم کو اور پھنسا دیا

بابراعظم مجھے ٹیم لینے کے لیے سلیکٹرز سے سفارش کرے, قومی کرکٹر نے بابراعظم کو ایجک اور گتھی میں پھنسا دیا

لاہور:قومی کرکٹر عمر اکمل نے کہا ہے کہ کپتان بابر اعظم کو کبھی نہیں کہا کہ مجھے ٹیم میں لیں لیکن ان سے درخواست ہے کہ میرے لیے بات کریں>

نجی ٹی وی کے شو میں گفتگو کے دوران صحافی نے عمر اکمل سے آصف علی اور خوشدل شاہ کو زیادہ اور انہیں کم چانس دیے جانے سے متعلق سوال کیا جس پر کرکٹر عمر اکمل کا کہنا تھا کہ سری لنکا کے خلاف مجھے کم بیک سیریز کروائی گئی اس سیریز میں، میں پہلی گیند پر ہی آﺅٹ ہوگیا اگر اس مرتبہ میں سیٹ ہوکر آﺅٹ ہوتا تو بات بھی نہ کرتا، میرے پورے کیرئیر میں 3بار میں نے کم بیک کیا لیکن تینوں ہی مرتبہ مجھے نہیں پتا تھا کہ میں کیوں ڈراپ ہوا۔

عمر اکمل کہا کہنا تھا کہ مجھے فرسٹ کلاس کرکٹ کیوں نہیں دی جاتی، میں بورڈ سے صرف اپنی فرسٹ کلاس کرکٹ مانگ رہا ہوں کیوں کہ اگر میں نے فرسٹ کلاس میں پرفارم کرلیا تو آگے کے دروازے بھی میرے لیے کھل جائیں گے۔

Leave a Comment