ایک پاکستانی کھلاڑی کی شارٹ سلیکشن شطرنج کے ماسٹر مائنڈ کی طرح ہے ضرور ایک دن ورلڈ کپ جیتے گا , بریٹ لی

6

ایک پاکستانی کھلاڑی کی شارٹ سلیکشن شطرنج کے ماسٹر مائنڈ کی طرح ہے ضرور ایک دن ورلڈ کپ جیتے گا , بریٹ لی

گزشتہ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے اپنا ڈبیو کرنے والے محمد حارث نے تمام سابق کھلاڑیوں سے خوب تعریفیں بٹوری ہیں.  خاص طور پر ان شارٹ سلیکشن بہت زیادہ وائرل رہی.  بہت ہی کم گیندوں پر اچھے اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ  محمد حارث نے کمال بلے بازی کی تھی.  آسٹریلیا کے سابق فاسٹ بولر تب سے محمد حارث کے فین ہوئے ہیں.  انھوں نے کہا کہ محمد حارث پاکستان کے مستقبل کا سٹار ہیں.  ایسے بے خوف کھیلنے والے کھلاڑی ٹیمز میں بہت کم ملتے ہیں.

سابق آسڑریلوی فاسٹ بالر بریٹ لی نے کہا – “محمد حارث نئے عالمی ٹی ٹوئنٹی سپر اسٹار ہیں۔ ان کی بے خوفی، ان کا شاٹ سلیکشن شطرنج کے گرینڈ ماسٹر کی طرح ہے۔ وہ ایک دن ٹیم پاکستان کے لیے ورلڈ کپ جیتیں گے۔ انھوں نے کہا کہ حارث کی گیم شطرنج کے ماسٹر مائند کی طرح تیز ہے.  جو کہ فوری طور پر اپنا شارٹ بدل لیتے ہیں بولر کو پتہ بھی نہیں چلنے دیتے.  اس چیز سے بولرپر پریشر پڑتا ہے.