Breaking News

انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے پاکستان کو بڑی خوشخبری سنا دی۔۔

انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے پاکستان کو بڑی خوشخبری سنا دی۔۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق انگلینڈ اور انڈین کرکٹ ٹیم کے درمیان 5 میچز کی ٹیسٹ سیریز ہونی تھی ، جبکہ چار ٹیسٹ میچ کھیل کر ہی سیریز ختم کر دی گئی ، جس کی وجہ سے انگلینڈ اور انڈیا کے درمیان کافی حد تک حالات خراب ہو گئے ، انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے پانچواں ٹیسٹ میچ ختم کرنے پر انڈیا سے سخت ناراضگی کا اظہار کیا ، پانچواں ٹیسٹ میچ کینسل ہونے کی بڑی وجہ انڈین پریمیئر لیگ ہے۔ انگلینڈ نے بھی جوابی وار کرتے ہوئے اپنے کھلاڑی ائی پی ایل میں بھیجنے سے انکار کر دیا۔۔

انگلینڈ نے پانچواں ٹیسٹ کینسل ہونے کے بعد اپنے سارے کھلاڑی جو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ اسکواڈ کا حصہ ہیں ، ان کو آئی پی ایل کھیلنے سے روک دیا ہے ، جن میں جانی بریسٹو ، ڈیوڈ ملان ، کرس وکس اور معین علی شامل ہیں ، انہیں دورہ پاکستان کیلئے ریڈی ہونے کا بول دیا گیا ہے ، میڈیا ذرائع کے مطابق انگلینڈ اپنی پوری ٹیم دو ٹی ٹونٹی میچ سیریز کھیلنے کیلئے پاکستان بھیجے گی۔ جن میں سارے بڑے کھلاڑی شامل ہیں۔۔

About donate

Check Also

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو بچا نہ سمجھیں ، یہ کام نہ کیا تو پاکستان ون ڈے سیریز ہار سکتا ہے۔۔

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو بچا نہ سمجھیں ، یہ کام نہ کیا تو پاکستان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *