رپورٹ کے مطابق سیم کرن نے جنوبی افریقا کے آل راؤنڈر کرس مورس کا ریکارڈ توڑا تھا، جنہیں راجستھان رائلز نے 2021 میں 16 کروڑ 50 لاکھ روپے میں خریدا تھا۔ تاہم کرس مورس کو اس وقت 22.5 لاکھ ڈالر میں خریدا گیا تھا، حالیہ مہینوں میں مہنگائی اور عالمی اقتصادی بحران کی وجہ سے بھارتی کرنسی میں کمی واقع ہوئی ہے۔
سیم کرن نے ٹی 20 ورلڈ کپ میں پلیئر آف دی ٹورنامنٹ تھے، انہوں نے آخری اوورز میں اپنی مہارت کی بدولت مخالف بلے بازوں کو کھل کر نہیں کھیلنے دیا تھا۔
آل راؤنڈر نے 2019 میں پنجاب کنگز کے ساتھ آئی پی ایل میں ڈیبیو کیا اور پھر چنئی سپر کنگز میں چلے گئے تھے لیکن کمر کی چوٹ کی وجہ سے وہ 2022کے ایڈیشن میں حصہ نہیں لے سکے تھے۔
رپورٹ کے مطابق سیم کرن نے جنوبی افریقا کے آل راؤنڈر کرس مورس کا ریکارڈ توڑا تھا، جنہیں راجستھان رائلز نے 2021 میں 16 کروڑ 50 لاکھ روپے میں خریدا تھا۔
تاہم کرس مورس کو اس وقت 22.5 لاکھ ڈالر میں خریدا گیا تھا، حالیہ مہینوں میں مہنگائی اور عالمی اقتصادی بحران کی وجہ سے بھارتی کرنسی میں کمی واقع ہوئی ہے۔ سیم کرن نے ٹی 20 ورلڈ کپ میں پلیئر آف دی ٹورنامنٹ تھے، انہوں نے آخری اوورز میں اپنی مہارت کی بدولت مخالف بلے بازوں کو کھل کر نہیں کھیلنے دیا تھا