…انڈیا کے ایشیا کپ کے لیے پاکستان نہ جانے پر اس کے اپنے کھلاڑی کی انڈیا کے خلاف بغاوت

سابق انڈین پیسر نے کہا کے انڈیا کو ایشیا کپ کھیلنے پاکستان جانا چاہیے

سیاسیت نے کرکٹ میں دو بڑی ٹیموں کے درمیان اتنا بڑا خلا پیدا کر دیا ہے کہ لوگوں کو محبت اور پیار سے جوڑنے والی کھیل جیسی چیز بھی بر طرح سے اثر انداز ہو رہی ہے.  انڈیا نے کھیل جیسی مہذب چیز  تک بو بھی نہیں بخشا.  حال ہی میں آئی سی سی ٹی ٹونٹی  ٹورنامنٹ سے پاکستان کو ٹورنامنٹ ایسی غلیظ چال چلی کہ جان بوجھ کے جنوبی افریقہ سے ہار گیا.  مگر قدرت نے اسے اس کے کھودے گھڑےمیں ایسا پھینکا کہ ابھی تک بی سی سی آئی اس کی سزا بھگت رہی ہے.

بھارت کے اپنے کھلاڑی ہی بھارت کے ایشیا کپ کے لیے پاکستان نہ جانے پر نا خوش ہیں.  یہاں تک کہ انڈیا کے اس فیصلے پر ان کے اپنے ہی کئی کھلاڑیوں سے تنقید  سننی پڑی.

انڈیا کے مایاناز فاسٹ بولر ظہیر خان نے کہا کہ کھیل  میں سیاست کا عمل دخل نہیں ہونا چاہیے ۔انڈیا کو ایشیا کپ کھیلنے پاکستان جانا چاہیے ۔ سابق انڈین پیسر ظہیر خان کے اس بغاوتی بیان کے بعد انڈیا کہ منہ پر تھپڑ جا لگا ہے.

Leave a Comment