Breaking News

افغانستان کرکٹ کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ، بڑی ٹیم نے بائیکاٹ کی دھمکی دے دی۔۔

افغانستان کرکٹ کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ، بڑی ٹیم نے بائیکاٹ کی دھمکی دے دی۔۔

افغانستان کرکٹ ٹیم کے اوپر کرکٹ کے دروازے بند ہونے کا خطرہ منڈلانے لگا ہے ، افغانستان میں کچھہ دن قبل طالبان کی حکومت ائی ہے ، طالبان نے افغانستان میں اسلامی ریاست بنانے کی بنیاد رکھی ، اور خواتین کے کرکٹ ٹیم کے اوپر پابندی لگا دی۔ جس کی وجہ سے انٹرنیشنل لیول کے اوپر کافی تنقید کی گئی ، آئی سی سی کی طرف سے سخت ردعمل سامنے آیا۔۔

آسٹریلیا کرکٹ بورڈ نے سوچ بچار شروع کر دیا ہے کہ وہ آنے والے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں بائیکاٹ کریں گے ، یہ بیان اس وقت سامنے آیا ہے ، جب افغانستان نے خواتین کرکٹ ٹیم کے اوپر پابندی لگائی۔ آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ٹیم پین نے افغانستان کرکٹ ٹیم کو بین کرنے سے اپیل کر دی ۔ افغانستان کرکٹ بورڈ کا اس کے اوپر سخت ردعمل دیکھنے کو ملا ہے۔ ذرائع کے مطابق افغانستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے ، کہ یہ ہمارے ملک کا اندرونی معاملہ ہے۔ افغانستان کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ کھیلنے کا پورہ حق رکھتا ہے۔

About donate

Check Also

زبردست کوچ کی انٹری سے خوش ہوں ، اس سے سیکھ کر نمبر ون باؤلر بنوں گا ، عثمان قادر

زبردست کوچ کی انٹری سے خوش ہوں ، اس سے سیکھ کر نمبر ون باؤلر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *