اب وقت آگیا ہے کہ ان چار کھلاڑیوں کو تبدیل کرنا ہوگا, ثقلین مشتاق

اب وقت آگیا ہے کہ ان چار کھلاڑیوں کو تبدیل کرنا ہوگا, ثقلین مشتاق

پاستان اور سری لنکا آج میدان میں ایشیا کپ کی ٹرافی کے لیے لڑیں گے.  اس بار رسم تبدیل ہوئی کے انڈیا ایشیا کپ کا فائنل نہیں کھیل سکی.  پاکستان کی سری لنکا کے خلاف سپر 4 کے آخری میچ میں پرفارمنس کوئی تسلی بخش نہیں رہی.

لیکن کرکٹ حلقے ابھی بھی پاکستان ٹیم سے ایک نئے روپ میں فائنل میں نظر آنے کی توقع کر رہے ہیں.  پاکستان کے بولنگ کوچ ثقلین مشتاق کا کہنا تھا کہ پاکستان کی غیر متاثر کن کارکردگی کا حل صرف یہ ہے کہ ہمیں کچھ کھلاڑیوں کو ٹیم سے باہر بٹھانا ہوگا.  انھوں نے کہا کہ ہمیں ٹیم میں چار بڑی تبدیلیوں کی ضرورت ہے.  تب جا کر ہ.  ٹیم سے بہتر کی توقع کر سکیں گے.

انھوں نے کہا کہ محمد افتخار,  آصف علی,  خوشدل شاہ اور فخر زمان کو ٹیم سے باہر بٹھانا ہوگا.  ثقلین مشتاق ان چاروں کھلاڑوں کی پر فارمنس سے پر امید نظر نہیں آ رہے.  ثقلین مشتاق کے مطابق ان کھلاڑیوں کو اب ٹیم سے باہر کر دینا چاہیے.

Leave a Comment