آئی پی ایل کے مہنگے باؤلر کی ٹھکائی ، ایسے کھلاڑی نے کر دی ، جس کا سب مزاق اڑاتے ہیں۔۔۔

599

آئی پی ایل کے مہنگے باؤلر کی ٹھکائی ، ایسے کھلاڑی نے کر دی ، جس کا سب مزاق اڑاتے ہیں۔

کل پاکستان اور ساؤتھ افریقہ کے درمیان وارم اپ میچ کھیلا گیا ، جس میں دونوں ٹیموں کے درمیان زبردست مقابلہ دیکھنے کو ملا ، پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ، مقررہ 20 اوورز میں 186 رنز بنائے ، فخر زمان نے دھواں دار اننگز کھیلتے ہوئے ففٹی سکور کی ، ان کے علاوہ شعیب ملک ، محمد رضوان نے بھی شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا ، اور پاکستان کا سکور 186 رنز تک پہنچا دیا۔ وارم اپ میچ میں یہ ایک بہترین سکور تھا۔ مگر ساؤتھ افریقہ کی ٹیم نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے ، آخری اور کی سکینڈ لاسٹ گیند پر شکست دے دی ، ساؤتھ افریقہ کو آخری اوور میں 19 رنز درکار تھے ، جس کا دفعہ حسن علی نہ کر پائے۔

آصف علی نے اس وارم اپ میچ میں شاندار اننگز کھیلی ، اور ساؤتھ افریقہ کے باؤلرز کو آڑے ہاتھوں لیا ، آصف علی نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ، صرف 18 گیندوں پر 31 رنز بنائے ، آصف علی نے آئی پی ایل کے مہنگے باؤلر نارٹجی کی وارم اپ میچ کے دوران درگت بنا دی۔ آصف علی نے نارٹجی کے اوور میں 16 رنز بنائے ، جس میں 2 چوکے اور ایک لمبا چھکا شامل تھا ۔ آصف علی کا پورہ سال مذاق اڑایا جاتا رہا ، اور انہوں وارم اپ میچ میں اپنی فارم دیکھا دی ، امید ہے